Home महत्वाची बातमी عبدالکریم سالار کو “سینٹ آف ایجوکیشن ایوارڈ”Saint of Education Award 21 تفویض

عبدالکریم سالار کو “سینٹ آف ایجوکیشن ایوارڈ”Saint of Education Award 21 تفویض

134

 

*اقرأ ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر عبدالکریم سالار کو ان کی تعلیمی،ادبی،سماجی،ثقافتی خدمات کے اعتراف میں مہاراشٹر راجیہ اردو سنگھٹنا جلگاؤں کی جانب سے Saint of Education Award 21تفویض کیا گیا*۔
*گذشتہ دنوں آئیڈیل ٹیچرسایوارڈ پروگرام میں سالار صاحب* *مصروفیات کی بناء حاضر نہ ہونے کی وجہ سے اسلم سر(کارگذار صدر) کے یہاں ایک شادی کی تقریب میں موصوف کو یہ ایوارڈ پیش کیا گیا۔*
*اس موقع پر وقار سر، ایّوب سر اصغر سیٹھ، کالو مستری،نعیم الدین سر،معین الدین جناب،نفیس جناب،اجمل خان صاحب،عرفان سیٹھ،سلیم خان سر، غوث خان سر، اور مہاراشٹر راجیہ اردو شکشک سنگھٹنا کے ذمے داران موجود ثھے،*